مجھےوہ جگمگاتی راتیں یاد آتی ہیں
تیری بخشی ہوئی سوغاتیں یادآتی ہیں
ہم دونوں جن میں بھیگ جاتے تھے
ہمیں آج بھی وہ برساتیں یاد آتی ہیں
میرےآنسو رکنےکا نام نہیں لیتے
جب تیری پیاری باتیں یاد آتی ہیں
دنیا والوں سےچھپ چھپ کرملنا
نہ بھولنےوالی ملاقاتیں یاد آتی ہیں