مجھے وہ یاد آتا ھےپہلی ملاقات کا ملنا تیری آواز کی لرزش تیری نگاھوں کا ملنا مجھے سونے نہیں دیتے تیرے تیور نگاھوں کے بڑے ہی منفرد تھے یہ طریقے سزاؤں کے نظر میں قید کرلوں تیرے جلوے اداؤں کے بہت پرلطف تیری ادائیں پرنور چہرے کی