مجھے پیاری لگتی ہےصورت اس کی مجھ سے ملتی جلتی ہے طبیعت اس کی لگتا ہے ہماری جوڑی آسماں پہ بنی ہے میرے جیسی ہے ہراک عادت اس کی