مجھےپیاری لگتی ہے تیری ہر اک ادا
تجھے ہر آفت سے محفوظ رکھےخدا
درد کی موجوں میں ڈوب رہا ہوں
ایک بار تو دےدے مجھ کو صدا
تیری یاد مجھ سے کھو نہ جائے
اسےدل سے لگا کررکھتا ہوں سدا
میں خوشیوں کی فصل بو رہاہوں
تو اس کام میں آ کرمیرا ہاتھ بٹا
اپنےعہدو پیمان یادرکھناجان وفا
انہیں بھلا کر مجھے دینا نہ سزا