مجھےپیاری لگتی ہےصورت اس کی مجھ سےملتی جلتی ہے طبیعت اس کی حور پریاں اس کےحسن پہ رشک کریں ا یسی دل کش لگتی ہے رنگت اس کی لگتا ہےہماری جوڑی آسماں پہ بنی ہے میرےجیسی ہےہراک عادت اس کی