مجھے کسی سے کوئی غرض نہیں، مجھے کام ہے اپنے کام سے تیرے ذکر سے، تری فِکر سے، تیری یاد سے، تیرے نام سے