مجھے ہر پل تیرے خیال آتےرہتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمجھےہر پل تیرےخیال آتےرہتےہیں
دل کی دھڑکنوں کوبڑھاتےرہتےہیں
آپ ان پہ کیوں نہیں پابندی لگاتے
یہ جو آ کر مجھےستاتے رہتےہیں
مجبوری ہےآپ سےروٹھ نہیں سکتے
تم مناتےنہیں ہم تمہیں مناتےرہتےہیں
More Love / Romantic Poetry






