مجھے یاد رکھ لینا۔۔۔
Poet: Tariq Iqbal Haavi By: Tariq Iqbal Haavi, Lahoreکہیں کھو جاﺅں
کبھی سو جاﺅں
تیری یاد جب بھی آئے
تیرا ہو جاﺅں
تم مجھ کو یاد آتے ہو
یہ یاد رکھ لینا
میری محبتوں کو دل میں تم بھی
آباد رکھ لینا
مجھے یاد رکھ لینا
مجھے یاد رکھ لینا
More Love / Romantic Poetry






