مجھےاس سے محبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

آج کل وہ مجھ سے بات نہیں کرتا
میں بھی اس سےشکائت نہیں کرتا

میں اس کی ہنسی کوترستا ہوں
وہ کنجوس یہ خیرات نہیں کرتا

مجھےاس سےمحبت توبہت ہے
مگر یہ کہنے کی ہمت نہیں کرتا

ہمارےدرمیان جو نفرت کی دیوارہے
وہ اسے ہٹانےکی جسارت نہیں کرتا

Rate it:
Views: 438
05 Dec, 2012