ایک کام چھوٹا تو دوسرا کام مل گیا
ایک مزدور کو اس کاانعام مل گیا
ہماری محنت کا ہمیں یہ صلہ ملا
کسی دل میں اونچا مقام مل گیا
میں دن بھراس خط کو چومتارہا
ان کی جانب سےجوپیغام مل گیا
انہیں میرےدل میں آکرسکوں ملا
مجھےان کے دل میں آرام مل گیا