مجھےبھول جاہیں یہ ان کی فطرت نہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

مجھےبھول جائیں یہ ان کی فطرت نہیں
لگتا ہے انہیں کاموں سےفرصت نہیں

ایک ایک کر کےٹوٹے ہیں دل کے ارماں
اب میری آنکھوں میں کوئی حسرت نہیں

خوشیوں کی برسات بھی ہو جائےتوکیا
اب تو ہمیں مسکرانے کی طاقت نہیں

دل کےہاتھوں مجبورہوکرپیارکربیٹھے
یہ ہماری بےبسی توہےمگرحماقت نہیں

Rate it:
Views: 420
14 Oct, 2012