مجھےپیاری لگتی ہےتیری ہراک ادا
تجھےہرآفت سے محفوظ رکھےخدا
درد کی موجوں میں ڈوب رہا ہوں
ایک بار تو مجھ کودے دے صدا
تیری یاد مجھ سےکھو نہ جائے
اسے دل سےلگاکررکھتاہوں سدا
میں خوشیوں کی فصل بورہاہوں
تو اس کام میں آکر میرا ہاتھ بٹا
اپنےعہدوپیماں یادرکھناجان وفا
انہیں بھلا کرمجھےدینا نہ سزا