مجھےکسی سےمحبت ہو گئی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمجھےکسی سےمحبت ہو گئی ہے
دور زندگی سےخلوّ ت ہوگئی ہے
کل تک مجھےتنہائی ستاتی تھی
اب زیست میں جلوّت ہوگئی ہے
جب سےکسی کاپیارپایا ہے
تب سےزندگی جنت ہو گئی ہے
لوگوں سےاس کی تعریفیں سن کر
اس کی دید کی حسرت ہوگئی ہے
محبت کی دنیا میں آنے کےبعد
جیون میں راحت ہوگئی ہے
More Love / Romantic Poetry






