نہ کر محبت انسانوں جدائی ہی ملے گی اسں دنیا میں تجھ کو رسوائی ہی ملے گی محبت ہی کرنی ہے تو خدا سے کر جہاں صرف تجھ کو خدائی ہی ملے گی