پھلے پھولے جہاں اس کو ملے موقع ملے دریا اسے یا پاے خطہ بنجر جسے محبت کہے ہیں دل جلی خلقت رکے نہ ہی کٹے ہو گر چلا خنجر