محبت
Poet: Saqib By: Saqib Mehran, fatehjangکبھی زندگی کا نام ہے محبت
کبھی موت کا پیغام ہے محبت
کبھی محبت سے ملتی ہے خوشی
کبھی غم کی شام ہے محبت
کبھی محبت سے ہے عزت
کبھی بے شرمی کا الزام ہے محبت
کبھی محبت ہے بے نام زندگی
کبھی زندگی کہتی ہے میرا نام ہے محبت
More Love / Romantic Poetry






