محبت

Poet: Muhammad Majeed By: Muhammad Majeed, Gujranwala

ہم نے سوچا تھا انہیں اپنے دل میں بسائیں گے
پیار اتنا کریں گے کہ وہ سب غم بھول جائیں گے

زندگی ہم سے وفا کرے نہ کرے
ہم پہ یہ لازم ہے کہ ہم ان سے وفا کرتے رہیں گے

Rate it:
Views: 625
03 Nov, 2008