محبت

Poet: حضوربخش چانڈیو By: حضوربخش چانڈیو, لاڑکانا

محبت کا پتہ نہیں بتایا جاتا
کسی اپنی کوب بلایا نہیں جاتا

تم کو رکھنا ہے دل میں اس جگہ پر
جہاں ہر کسی کو سجایا نہیں جاتا ہے

Rate it:
Views: 783
07 Feb, 2015