محبت جسے اُس کی مل جاتی ہے کلی اس کے دل کی کھل جاتی ہے آجاتی ہے زندگی میں اس کی بہار ہر خوشی اُس کو مل جاتی ہے