محبت

Poet: دانش ملک By: Sabir malik, Jhang

مرے دل پہ لگتی جو تیر سی ہے
ترے کاجل کی وہ لکیر سی ہے

مجھے جکڑ رہی ہے جو چار سو
تری زلف ہے یا زنجیر سی ہے

تری آرزو مجھے ہر گھڑی
صدا یہ میری فقیر سی ہے

پہلے پہل تو معصوم تھی
پر اب تو بڑی شریر سی ہے

Rate it:
Views: 566
25 Mar, 2018