محبت

Poet: Chohan By: M.Yasir Chohan, karachi

کچھ خاص ہی لوگوں سے ہوتی ہے محبت
ہر شخص کو تو دل سے پکارا نہیں جاتا

سورج کی کرنوں سے ہی ہوتا ہے اجالا
اب چاند تو ہر گھر میں اتارا نہیں جاتا

Rate it:
Views: 1071
20 Mar, 2009