Add Poetry

محبت

Poet: Imran Raza By: Syed Imran Raza, sargodha

اے بندے دیکھتا یہاں وہاں کیا ہے
محبت تو تیرے اندر ہی پنہاں ہے

یہ تو کبھی خدا کی صور ت میں جلوہ گر ہے
تو کبھی خدا کی بنائی ہوئی خدا میں ہے

یہ تو کو ن و مکاں میں یہ زمین و آسمان میں ہے
یہ تو پھولوں اور کلیوں کی مہک میں بسی ہے

یہ تو بہتے جھرنوں اور پرندوں کی بولی میں پلی ہے
اے بندے تجھے محبت کی تلاش ہے

تو یہ تجھے بارش کی بوندوں میں ملے گی
حمد و ثنا ہ کرتے ہوئے پرندوں میں ملے گی

شبنم کے قطروں میں اور نسیم سحر میں ملے گی
یہ نا تجھے تیرے مال و زر میں ملے گی

یہ تو تجھے تیرے سجدوں میں ملے گی
فقط تجھے تیری ماں کے قدموں میں ملے گی

اے بندے پھر بھی تو نا امید نامراد ہے
تو پھر تو اپنے خدا کے بندوں سے محبت کر

ذات پات بھول کر نا کوئی شیعہ نا کوئی سنی
بندوں سے کرتا جا محبت یہی تیرا کام ہے
یہی ہمارے خدا اور ہمارے نبی کا فرمان ہے

Rate it:
Views: 496
01 Apr, 2009
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets