Poet: Muhammad Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attock
محبت رنگوں کی تتلی ہے جو خوشبو ڈھونڈ لیتی ہے یہ سارے لفظ جھوٹے ہیں اگر سچ ہے تو بس یہ ہے محبت بس آپ جیسی ہے کبھی گم سُم، کبھی چینچل کبھی جگنو، کبھی بادل کبھی یہ نیند جیسی ہے کبھی یہ خواب جیسی ہے ہاں محبت آپ جیسی ہے