Add Poetry

محبت آپ جیسی ہے

Poet: محمد حفیظ جاوید By: Muhammad Hafeez Javed , Attock

محبت رنگوں کی تتلی ہے
جو خوشبو ڈھونڈ لیتی ہے

یہ سارے لفظ جھوٹے ہیں
اگر سچ ہے تو بس یہ ہے

محبت بس آپ جیسی ہے
کبھی گم سم کبھی چینچل

کبھی جگنو کبھی کوئل
کبھی یہ نیند جیسی ہے

کبھی یہ خواب جیسی ہے
ہاں محبت آپ جیسی ہے

Rate it:
Views: 407
06 Jul, 2019
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets