محبت اور رحمت

Poet: Imran Ahmed Khan By: Imran Ahmed Khan, pakistan

زندگی امانت ہے اس کی
رہنا ہے زندگانی میں اس کی

دل میں اک ادھورا پن سا لگتا ہے
کہ میں اس کی یاد سےغافل ہوں

میں ہوں کہ سمجھتا ہی نہیں
کہ ہر وقت ہے محبت اور رحمت اس کی

Rate it:
Views: 613
25 Dec, 2008