محبت اک نعمت ہے، شکر بجا لانا چاہئے محبت کے ہیں کچھ اصول، سمجھ جانا چاہئے یہ پر زور ہے، کسی کا زور چلتا نہیں اس پر ہوتا ہے اس کا ہر حکم نرالا، پر بجا لانا چاہئے