Add Poetry

محبت اگر بچھڑ جایئں تو پھر

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

محبت اگر بچھڑ جایئں تو پھر
جینے کے لیے کوئی
سامان بھی نہیں ہوتاہے
دل میں درد ہوتا ہے
جو آنکھوں سے بیان ہوتا ہے
چہرے کو پھر زرد پتاء
بھی کہہ دیتے ہیں لوگ اکثر
جو گلاب سے بھی زیادہ
کبھی لال ہوتا ہے
پھر ُاس شخص کا
اس دنیا سے کوئی
واسطہ ہی نہیں رہتا
صرف خاموشی میں
سسکیوں کا دھمال ہوتا ہے
انسان تو جیسے رب سے مل آتا ہے
جب بتانے والا اپنا کوئی
حال نہیں ہوتا ہے
پھر دعایئں التجایئں
تو کوئی معانی ہی نہیں رکھتی
سچے عشق کے لیے تو
معجزوں کا احتتام ہوتا ہے
پھر کہاں ممکن
نا ممکن سوچ میں رہتا ہے
جب بندے سے راضی
ُاس کا خدا ہوتا ہے

Rate it:
Views: 338
31 Jan, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets