محبت ایسی کے جیسے گلابی

Poet: payal pari By: Prince Mani Aatish, manshra

محبت ایسی کے جیسے گلابی
تتلیوں کے پر
محبت چھاؤں کے جیسی
محبت ریشم کے احساس جیسی
کوئل کے آواز جیسی
ﺑﺎﻧﺴﺮﯼ کر سُر جیسی

Rate it:
Views: 501
08 Oct, 2017