محبت بار بار کیسے ہو؟
Poet: عامر ارشاد By: Muhammad Amir Irshad, Rawalpindiمحبت بار بار کیسے ہو؟
کہ جب کوئی بچھڑتا ہے
تو آنکھوں کے برسنے سے
جب طوفان آتا ہے
تو دل کو جانے والا
اکلوتا راستہ بھی
لینڈ سلائیڈنگ کے باعث
بند ہو جاتا ہے
More Love / Romantic Poetry






