محبت بے پناە تم سے ھےدل کا سلسلە تم سے جنوں کی منزلیں تم سے سکوں کا راستە تم سے تو میری روح میں شامل رھوں کیسے جدا تم سے مقدر میں جدائی تھی نہیں کچھ بھی گلہ تم سے بچھڑ کے تجھ سے کیا جینا ھے قاسم کی بقا تم سے