محبت جرم ھے اگر تو خطا اپنی ھے
Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK محبت جرم ھے اگر تو خطا اپنی ھے
دے دیجیئے جو مقرر سزا اپنی ھے
خدا کرے کوئی آنچ نہ آئے تم پر۔۔۔
تم سلامت رہو سدا یہ دعا اپنی ھے۔۔۔
غم ہو خواہ خوشی ہم ہیں ساتھ تیرے۔
تم چاھو جب اسد حاضر بقا اپنی ھے۔۔
More Love / Romantic Poetry






