محبت جس دل دل میں گھرکرجاتی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجودل کی گہرائی سے پیارکرتےہیں
وہ کسی کیدو سےکب ڈرتےہیں
محبت جس دل میں گھرکرجاتی ہے
وہ محبت کی خاطرجیتےمرتےہیں
خدایا وہ ہمیں کیوں نہیں ملتے
جن کی جدائی میں آہیں بھرتےہیں
More Love / Romantic Poetry






