محبت جن کو ملی میرے آستانے سے

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

محبت جن کو ملی میرے آستانے سے
اب وہ ہی بھیک میں دیتے ہیں چاہتیں مجھ کو

Rate it:
Views: 612
17 Jul, 2014