Add Poetry

محبت جو تم سے یقین مانگے

Poet: رینا مغل By: Rina Mughal, Gujranwala

محبت جو تم سے یقین مانگے
تو وفا سے اس کے
ہاتھوں میں ہاتھ دینا
لبوں پہ دھیمی مسکان سجا کر
نگاہوں سے اٌس کو مان دینا
کہنا کہ یہ جو رنگ ہیں سارے
بہار ٰ خوشبو ٰ اور پھول سارے
مہکنے لگتے ہیں جب تم مسکراؤ
زندگی حسین لگتی ہے جب پاس آؤ
بانہوں کا حصار دیتا ہے تخفظ مجھ کو
سب سے حسین لگتے ہو مجھ کو
چاہوں کہ تمہاری آنکھیں
ہر دم مجھ ہی کو دیکھیں
کبھی دور ہو کے نہ ستاؤ مجھ کو
دل کی دھڑکن بڑھتی جائے
پیار سے جب بھی بلاؤ مجھ کو
خواہش یہی ہے اب
قید ہو جائیں یہ لمحے سارے
رہوں ہمیشہ ساتھ تمہارے

Rate it:
Views: 777
13 Jul, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets