محبت رسول

Poet: اظہار الحق By: اظہار الحق, Karachi

اے دل سنبھل کے چل کے یہ شہر رسول ہے
قانون عشق ہے یہاں کانٹا بھی پھول ہے ہے

Rate it:
Views: 359
23 Feb, 2023