محبت روٹھ جائے تو
سنہری دھوپ کی کرنوں میں
چپ خاموش سی لڑکی
تیرے تخیل سے مخاطب ہے
میرے جانِ جاں
نہ مٹاؤیوں
میری چاہت کے خوابوں کو
کہ
محبت روٹھ جائے تو اسکو منایا جانہیں سکتا
بہت بار اپنے ہی ہاتھوں سے خود کو
بہت جلایا جا نہیں سکتا