ہم نے جسے اپنا سمجھا اُس نے جہاں مانگ لی پاس ہو کے بھی دور جانے کی دعا مانگ لی اُسکو شکایت اس بات کی تھی کے ہم نے وفا مانگ لی اُس نے اس قدر مجھ سے بےوفائی کی فہیم ہم نے محبت سے پناہ مانگ لی