محبت سے کر کے بے وفائی
Poet: UA By: UA, Lahoreمحبت سے کر کے بے وفائی
شریکِ ---- سے وفا نبھائی
محبت کو شریکِ جاں بنالیتے
تمہارا کیا جاتا میرے ہر جائی
ہم سے کر کے بے وفائی
شریکوں سے وفا نبھائی
اپنے ہی شریکِ جاں کو
نہ دینا پڑتی یہ دہائی---!
محبت سے کر کے بے وفائی
شریکِ ---- سے وفا نبھائی
محبت کو شریکِ جاں بنالیتے
تمہارا کیا جاتا میرے ہر جائی
More Love / Romantic Poetry






