محبت شرط

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

خود سے نہ ہارے تو جیت پکی ہے
کیا محبت میں بھی یہ شرط باقی ہے

Rate it:
Views: 312
16 Oct, 2022