محبت مات ہوتی ہے زندگی کی گھات ہوتی ہے رگوں میں جو اتر جائے دلوں میں آ کے بس جائے تو بس آخری ہی سانس ہوتی ہے محبت مات ہوتی ہے