محبت مسئلہ ہے

Poet: جبران علی جٹ By: Jebran Ali jatt , Nawabshah

 مجھے لگا تھا محبت ذاتی مسئلہ ہے
آج خبر ہوئی محبت کائناتی مسئلہ ہے
میں نے سنا چڑھا منصور سولی پر
پھر خبر ہوئی محبت جان لیوا مسئلہ ہے
میں نے اس سے کہا کہ محبت ہے تم سے
اس نے جوابن کہا میں کیا کروں، تمہارا ذاتی مسئلہ ہے

Rate it:
Views: 726
12 May, 2020