محبت میں بھی وہ تازا بہ تازا کا ہی قائل ہے پرانی چاہتوں کو بھول جانا اس کی عادت ہے محبت میں وہ سنجیدہ ہے کتنا دیکھتے رہنا محبت ہر کسی سے یوں جتانا اسکی عادت ہے