محبت میں انکساری دیکھنا ہے

Poet: سبین ارشاد By: Sabeenirshad, Karachi

محبت میں انکساری دیکھنا ہے
اس کے انکار کو اقرار دیکھنا ہے

عجیب موڑ اگیا ہے زندگی میں
خود کو بھول, سب کو دیکھنا ہے

Rate it:
Views: 451
04 Oct, 2019
More Love / Romantic Poetry