محبت میں رونا تو پڑتا ہے

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

محبت میں رونا تو پڑتا ہے
تیرے غم کو سہنا تو پڑتا ہے

تجھے پیار کا تحفہ سمجھ کر
دل میں بسانا تو پڑتا ہے

تیری حسین آنکھوں کا رنگ
لوگوں کو بتانا تو پڑتا ہے

ہو نہ جائے کہیں تو رسوا
تجھے سب سے چھپانا تو پڑتا ہے

یہی ہے عشق کا دشتور دنیا میں
کھی رونا کھی رولانا تو پڑتا ہے

Rate it:
Views: 1328
09 Sep, 2011