محبت میں چوٹ کھائےہوئے لوگ ہیں ہم
Poet: allama iqbal By: Mubashar, khurrianwalaمحبت میں چوٹ کھائےہوئے لوگ ہیں ہم
زمانے بھر کے ستائےہوئےلوگ ہیں ہم
جہاں سچ کی ہار اورجھوٹ کی جیت ہوتی ہے
ظلم کےخلاف ہتھیاراٹھائےہوئے لوگ ہیں ہم
جس کاجی چاہےاپنی سوچ ہم پہ مسلط کرتا ہے
ایسےمعاشرے کوٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم
حق ہےالله اپنا رسول اپنا دین اپنا ایمان اپنا
انہی باتوں پہ اترائے ہوئے لوگ ہیں ہم
رسموں کو دین بنانےوالوں کا کیاانجام ہو گا
اس باتوں سےگھبرائےہوئے لوگ ہیں ہم
More Love / Romantic Poetry






