محبت میں کبھی انا نہیں ہوتی چاہ جائےجیسےاس سےشکایت نہیں ہوتی خودسےزیادہ تیری ہربات پہ اعتبار ہےجاناں جب اعتبارہے تو کسی بات کی وضاحت نہیں ہوتئ تجھےچاہ ہے اتناکہ خود کو بھلا بیٹھی ہوں اب تجھ سے یہ دوری انمول برداشت نہیں ہوتی