محبت میں ہمیشہ اعتدال رکھنا
لبوں پہ کوئی نہ سوال رکھنا
الفت میں بڑےدرد ملتےہیں
ہوسکےتو دل اپناسنبھال رکھنا
پیارکرنےوالے بڑےحساس ہوتےہیں
ایسی باتوں کا خاص خیال رکھنا
ہنسی کہ پردےمیں غم چھپالینا
اپنےدل میں کوئی نہ ملال رکھنا
تم چاہےسات سمندرپارچلےجاؤ
مگر اصغرسےربط بحال رکھنا