میری دیوانگی کو غلط نہ سمجھنا تم میں نے چاہا تمہیں محبت نام میرا ہے میری زندگی سے کبھی دور نہ جانا تم تم ہی پر غزلوں کا اختتام میرا ہے