محبت نہ کروں تو زندہ نہ رہوں محبت جو کروں تو پائیندہ نہ رہوں آئینہ دیکھنے کی ہمت نہ رہی رونق کچھ ایساکرو کہ میں شرمندہ نہ رہوں