محبت نہیں ھے
Poet: Asad By: Asad, mpkکر دے انکار اگر الفت نہیں ھے
یون بھی یہ بے رخی ھے محبت نہیں ھے
صاف نمایاں ھے تمہارے چہرے سے سب
کہ جھوٹ بولنے کی اپنی عادت نہیں ھے
کہدو کہ مطلب کا پیار تھا وہ سب
جس کی کوئی بھی حقیقت نہیں ھے
چند لفظوں کا فقط کھیل ھے سارا
مگر دل میں اظہار جرات نہیں ھے
کوئی تو آؤ اسد کی پرسش کے لیے
کہ ٹھیک اس کے کچھ طبیعت نہیں ھے
More Love / Romantic Poetry






